1- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

جزیرہ کا عربی زبان میں مطلب ٹکڑا ہے۔

1

عربہ کے لفظی معنی صحرا کے ہیں۔

2

خانہ کعبہ کی چھت پر بت ہبل نصب تھا۔

3

عرب تین اقوام میں منقسم ہیں۔ عرب بائدہ ،  عرب عاربہ ،   عرب مستعربہ

4

جزیرہ عرب کے تین اطراف پانی ہے۔

5

آدم ثانی حضرت نوح علیہ السلام کو کہا جاتا ہے۔

6

جزیرہ عرب کا رقبہ 12 لاکھ مربع میل ہے۔

7

عرب کا شمار دنیا کے خشک ترین ممالک میں ہوتا ہے۔

8

جزیرہ عرب کا مشہور پھل کھجو رہے۔

9

عرب کا مشہور پالتوجانور اونٹ ہے۔

10


لات ، منات بتوں کے نام ہیں۔

11

عرب کا سب سے گنجان اور زرخیز علاقہ یمن ہے ۔

12

وادی حجاز کا اہم ترین شہر مکہ مکرمہ ہے۔

13

یثرب  ،   مدینہ کا پرانا نام ہے۔

14

مکہ کا قرآنی نام ام القری ہے۔

15

دنیا کا پہلا تحریری دستور مدینہ منورہ میں وجود میں آیا۔

16

عرب بائدہ میں قوم عاد اور ثمود شامل تھے۔

17

بائدہ کے لفظی معنی ہلاک ہونے والے ہیں۔

18

عرب عاربہ کا اصل وطن یمن تھا۔

19

اوس اور خزرج کے قبائل کا تعلق عرب عاربہ سے تھا۔

20





No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...