2- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

عرب مستعربہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔

21

غسانی حکومت شام کی سرحد پر تھی۔

22

ابرہہ کی حکومت صنعا میں واقع تھی۔

23

ابرہہ نے 570 عیسوی میں مکہ پر حملہ کیا۔

24

ابرہہ کا تعلق یمن سے تھا۔

25

اہل عرب کا سب سے بڑا بت ہبل تھا۔

26

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت 20 اپریل بمطابق نو یا بارہ ربیع الاوّل 571 عیسوی کو بروز سوموار ہوئی۔

27

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کا نام آمنہ تھا۔

28

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کا نام عبداللہ تھا۔

29

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا نام وہب بن عبد مناف تھا۔

30


عبدالمطلب کا اصل نام شیبہ تھا۔

31

دادا کی جانب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد رکھا گیا۔

32

ابوجہل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا۔

33

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق قریش کے خاندان بنو ہاشم سے تھا۔

34

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام احمد رکھا۔

35

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد آپ صلی اللہ وسلم کی پیدائش سے چھ ماہ پہلے فوت ہوئے۔

36

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم 6 سال کے تھے تو آپ کی والدہ کا انتقال ہوا۔

37

حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا کا انتقال مدینہ کے راستے میں ابواء کے مقام پر ہوا۔

38

والدین کی وفات کے بعد پہلے دادا عبدالمطلب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرپرستی کی ۔

39

حضرت عبدالمطلب کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کفالت کی۔

40






No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...