Complete Urdu MCQs
MCQS
اردو گرامر (مکمل)
صرف
و نحو
ہر زبان کے اصول و قوانین ہوتے ہیں جن کی مدد سے زبان کو سیکھا اور
سمجھا جاتا ہے۔ ان قوانین کو گرامر یا قواعد کہا جاتا ہے۔
قواعد
کے دو حصے ہوتے ہیں:
۱)
حصہ صرف
۲) حصہ
نحو
صرف
گرامر کا وہ حصہ جس میں
الفاظ سے بحث کی جاتی ہے یعنی یہ دیکھا جاتا ہے کہ یہ لفظ اسم ہے یا فعل، مونث ہے
یا مذکر، واحد ہے یا جمع۔ اس میں صرف الفاظ
اور کلمات ہی موضوع بحث ہوتے ہیں۔
حصہ صرف MCQsکے لئے یہاں کلک کریں
نحو
گرامر کا وہ حصہ ہوتا ہے
جس میں عبارات اور مرکب جملوں سے بحث کی جاتی ہے۔
حصہ نحو MCQsکے لئے یہاں کلک کریں
فائل حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔PDF
Contact to get the URDU MCQs PDF file
No comments:
Post a Comment