1- Pak Study MCQs - مطالعہ پاکستان


جنوبی ایشیا میں مسلمان حکومت کی بنیاد رکھنے کا سہرا قطب الدین ایبک کے سر ہے۔

1

جنوبی ایشیا میں ابتدائی مسلمان حکمرانوں کو سلاطین دہلی کہا جاتا ہے۔

2

سلاطین دہلی برصغیر کے بیشتر حصے پر کم و بیش تین سو سال تک حکومت کرتے رہے۔

3

سلاطین دہلی نے برصغیر پر 1206 تا 1526 عیسوی حکومت کی۔

4

سلاطین دہلی کے آخری سلطان ابراہیم لودھی کو ظہیر الدین بابر نے 1526 میں شکست دے کر مغل حکومت کا سنگ بنیاد رکھا.

5

برصغیر میں مسلم حکومت کا زوال 1707 میں مغل سلطان اورنگ زیب کی وفات کے بعد شروع ہوا۔

6

محمد بن قاسم کا اصل نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا۔

7

محمد بن قاسم 712 عیسوی میں دیبل پہنچا۔

8

اعشاری اعداد کا نظام عربوں نے ایجاد کیا۔ جسے عربوں کا عددی نظام کہا گیا۔

9

عربوں نے ہندوؤں سے شطرنج کا کھیل سیکھا۔

10



صوفی سلسلہ قادریہ کی بنیاد شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے رکھی۔

11

صوفی سلسلہ نقشبندیہ کی بنیاد بہاودین نقشبند نے رکھی۔

12

صوفی سلسلہ چشتیہ کی بنیاد خواجہ ابو اسحاق شامی نے رکھی۔

13

سلسلہ چشتیہ برصغیر میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے توسط سے آیا۔

14

سلسلہ سہروردیہ کی بنیاد شیخ نجیب الدین عبدالقادر سہروردی نے رکھی۔

15

سلسلہ سہروردیہ برصغیر میں شیخ بہاؤالدین زکریا کے توسط سے آیا۔

16

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری 1141 عیسوی میں سجستان میں پیدا ہوئے۔اور 1236عیسوی میں وفات پائی.

17

شیخ بہاؤالدین زکریا 1182/1183 میں پیدا ہوئے۔اور 1262 عیسوی میں انتقال ہوا۔

18

مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام شیخ احمد سرہندی تھا۔

19

شیخ احمد سرہندی 26جون 1564 کو سرہند کے مقام پر پیدا ہوئے۔

20


                                          NEXT

No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...