مجدد الف ثانی
کا مطلب ہے دوسرے ہزار سال تک دین کی تجدید کرنے والے۔ |
21 |
شاہ ولی اللہ
اکیس فروری 1703 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ |
22 |
شاہ ولی اللہ نے
احمد شاہ ابدالی کو برصغیر پر حملے کی دعوت دی. |
23 |
شاہ ولی اللہ کے
چار بیٹے شاہ عبدالعزیز , شاہ رفیع الدین ، شاہ عبدالقادر اور شاہ عبدالغنی تھے. |
24 |
سید احمد شہید
رحمۃ اللہ علیہ 1796ء میں بریلی میں پیدا ہوئے۔ |
25 |
فرائضی تحریک کی
بنیاد 1804ء میں حاجی شریعت اللہ نے رکھی۔ |
26 |
فرائضی تحریک کا
مقصد مسلمان کسانوں کو ہندو زمینداروں اور انگریز حاکم کے مظالم کے خلاف متحد
کرنا تھا۔ |
27 |
حاجی شریعت اللہ
کا بیٹا محمد حسن دودھو میاں کے نام سے مشہور تھا۔ |
28 |
التمش نے قطب
مینار تعمیر کروایا۔ |
29 |
قطب الدین ایبک
نے مسجد قوۃ الاسلام کا سنگ بنیاد رکھا۔ |
30 |
علاؤالدین خلجی
نے ایک بڑا تالاب "حوض طلائی" کھدوایا جو ستر ایکڑ رقبے پر تھا۔ |
31 |
علاؤالدین خلجی
نے سیکری کا شہر آباد کیا۔ |
32 |
چھوٹا سونا مسجد
مسلم بنگال کی مشہور ترین مسجد ہے جسے علاءالدین حسین شاہ نے تعمیر کروایا۔ |
33 |
ہمایوں کا مقبرہ
ہما یوں کی بیوہ حاجی بیگم نے تعمیر کروایا۔ |
34 |
جہانگیر کا
مقبرہ اس کی ملکہ نور جہاں بیگم کے حکم پر مکمل ہوا۔ |
35 |
تاج محل کی
تعمیر پر اندازً 45 لاکھ پاؤنڈ اسٹرلنگ خرچ آیا۔ |
36 |
تاج محل شاہ
جہاں کے دور میں تعمیر ہوا۔ |
37 |
تاج محل کا کام
1631 میں شروع کیا گیا اور 1653 تک کام مکمل نہ ہوا تھا اس پر 20 ہزار کارکن
روزانہ کام کرتے تھے۔ |
38 |
مغل مکتب مصوری
کے بانی میر سید علی تبریزی اور عبدالصمد شیرازی تھے۔ |
39 |
اکبر نے داستان
امیر حمزہ کو مصورکرنے کا حکم دیا جس کی مصوری کے لیے چودہ سو تصاویر کی ضرورت
پیدا ہوئی۔ |
40 |
No comments:
Post a Comment