13- Pak Study MCQs - مطالعہ پاکستان

 

241

7 اکتوبر 1958 کو پاکستان میں پہلے مارشل لاء کا نفاذ ہوا۔

242

پاکستان میں پہلا مارشل لاء جنرل ایوب خان نے لگایا۔

243

فیلڈمارشل سرکلاڈاکن لیک برطانوی ہند کا آخری کمانڈر انچیف تھا۔

244

باری دو آب پنجاب کا میدانی علاقہ جو دریائے ستلج اور راوی کے درمیان واقع ہے۔

245

سلامتی کونسل اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد دنیا میں امن و امان برقرار رکھنا ہے۔

246

عالمی بینک اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد دنیا میں اقتصادی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

247

فیڈرل کورٹ عدالت عالیہ جس کے ذمے آئین کی تعمیل کرانا ، مرکز اور صوبوں کے درمیان تنازعے طے کرنا ہے۔

248

ہری سنگھ جموں و کشمیر کا آخری حکمران تھا۔

249

1935 کے بعد اکثر مصنفین ترقی پسند مصنفین کہلانے لگے۔

250

خواجہ شمس الدین حافظ شیرازی ایران کا مشہور شاعر تھا۔


PREVIOUS

No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...