221 |
خواجہ ناظم
الدین کے بعد محمد علی بوگرہ کو ملک کا وزیر اعظم بنایا گیا۔ |
222 |
محمد علی بوگرہ
نے یونٹوں کی نمائندگی کے لیے 17اکتوبر 1953 کو اپنی تجاویز اسمبلی میں پیش کیں
جنہیں محمد علی فارمولا کہا جاتا ہے۔ |
223 |
دوسری دستور ساز
اسمبلی کا اجلاس 7 جولائی 1955 کو مری میں ہوا۔ |
224 |
ون یونٹ کا
مسودہ حسین شہید سہروردی نے تیار کیا. |
225 |
ون یونٹ بل 30
ستمبر 1955 کو اسمبلی میں منظور ہوا۔ |
226 |
ون یونٹ کے تحت
تقریبا310,000 مربع میل کا علاقہ ملا کر ایک صوبہ بنا دیا گیا جس کا نام مغربی
پاکستان رکھا گیا۔ |
227 |
ون یونٹ کا مقصد
مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کے درمیان ایک متوازی اور مساوی حیثیت کا آئینی
فارمولا تیار کرنا تھا۔ |
228 |
1956 کے آئین کے نفاذ کے وقت محمد علی پاکستان
کے وزیر اعظم تھے۔ |
229 |
ملک کا پہلا
دستور 23 مارچ 1956 کو نافذ کیا گیا۔ |
230 |
1956 کا آئین محمد علی فارمولا اور 1949 کی
قرارداد مقاصد کو پیش نظر رکھ کر تیار کیا گیا۔ |
231 |
1956 کے آئین کے تحت صدر ملک کا آئینی
سربراہ تھا۔ |
232 |
سکندر مرزا کے
کہنے پر ڈاکٹر خان نے ریپبلکن پارٹی قائم کی۔ |
233 |
چوہدری محمد علی
11 اگست 1955 تا دسمبر 1956 وزیراعظم رہے۔ |
234 |
حسین شہید
سہروردی 12 دسمبر 1956 تا اکتوبر1957 وزیراعظم رہے۔ |
235 |
چوہدری محمد علی
نے پاکستان کا دارالحکومت کراچی سے گڈاپ منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ |
236 |
آئی آئی چندریگر
اٹھارہ اکتوبر تا دسمبر 1957 وزیراعظم رہے۔ |
237 |
ابراہیم اسماعیل
چندریگر ایک وکیل تھے۔ |
238 |
ملک فیروز خان
نون 16 دسمبر 1957 تا سات اکتوبر 1958 وزیراعظم رہے۔ |
239 |
ملک فیروز خان
نون کا تعلق پنجاب کے جاگیردارطبقے سے تھا۔ |
240 |
23 ستمبر 1958 کو اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر پر
حملہ کیا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ |
No comments:
Post a Comment