|
سورہ توبہ کا
دوسرا نام برات ہے۔ |
481 |
|
صحیح بخاری کے
مولف کا نام محمد بن اسماعیل رحمہ اللہ علیہ ہے۔ |
482 |
|
صحیح مسلم کے
مولف کا نام امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ ہے۔ |
483 |
|
حضرت ابوہریرہ
رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ ہے۔ |
484 |
|
جامع ترمذی کے
مولف کا نام محمد بن عیسی ہے۔ |
485 |
|
امام احمد بن
حنبل کی کتاب کا نام مسند ہے۔ |
486 |
|
الجامع الصحیح
امام ترمذی کی تصنیف ہے۔ |
487 |
|
صحاح ستہ۔۔۔
صحیح بخاری ، صحیح مسلم، جامع ترمذی ، سنن نسائی ، سنن ابی داؤد ، سنن ابن ماجہ |
488 |
|
فقہاۓ
اربعہ کے نام ۔۔۔ حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت امام مالک بن انس
رحمۃ اللہ علیہ ، حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت امام احمد
بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ |
489 |
|
حدیث کے دو حصے
ہوتے ہیں ایک سند اور دوسرا متن۔ |
490 |
|
جامع ترمذی کے
مصنف کا نام ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی ہے۔ |
491 |
|
سنن نسائی کے
مؤلف کا نام حضرت امام عبد الرحمن احمد بن شعیب بن علی نسائی ہے۔ |
492 |
|
امام ابو حنیفہ
کا اصل نام نعمان بن ثابت ہے۔ |
493 |
|
بدعت کا مطلب ہے
دین میں نئی بات نکالنا۔ |
494 |
|
انسان میں حمل
کے چار ماہ بعد روح پھونکی جاتی ہے۔ |
495 |
|
سنن ابی داؤد کے
مؤلف کا نام سلیمان بن اشعث رحمتہ اللہ علیہ ہے۔ |
496 |
|
حضرت جبرئیل
علیہ السلام اکثر حضرت وحیہ کلبی رضی اللہ تعالی عنہ کی شکل میں وحی لے کر آتے
تھے۔ |
497 |
|
ایلاء سے مراد
خاوند اپنی بیوی سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھائے۔ ایلا ء کی مدت چار ماہ ہے۔ |
498 |
|
مہر کی تین
اقسام ہیں: مہر منجم ، مہر مثل ، مہر مسمیٰ |
499 |
|
خلع کے معنی
اتار دینے کے ہیں۔ یعنی نکاح کی بندش کو ختم کرنا۔ |
500 |
No comments:
Post a Comment