|
منکر و نکیر قبر
میں سوال کرنے والے فرشتوں کے نام ہیں۔ |
461 |
|
لفظ ملائکہ قرآن
میں 88 بار آیا ہے۔ |
462 |
|
لفظ آخرت قرآن
میں 112 بار آیا ہے۔ |
463 |
|
قدیم تورات اور
جدید انجیل کے مجموعے کو بائبل کہتے ہیں۔ |
464 |
|
تہلیل سے مراد
ہے لا الہ الا اللہ۔ |
465 |
|
تکبیر سے مراد
ہے اللہ اکبر۔ |
466 |
|
تسبیح سے مراد
ہے سبحان اللہ۔ |
467 |
|
تحمید سے مراد
ہے الحمدللہ۔ |
468 |
|
ہاروت و ماروت
دو فرشتے تھے جو بنی اسرائیل کی آزمائش کے لیے بھیجے گئے۔ |
469 |
|
کتابت حدیث کا
آغاز دور رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔ |
470 |
|
صحیفہ صادقہ
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کی تالیف ہے۔ |
471 |
|
کتاب الآثار
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی تالیف ہے۔ |
472 |
|
حدیث میں
"جامع" امام سفیان ثوری رحمتہ اللہ علیہ کی تالیف ہے۔ |
473 |
|
الموطا امام
مالک رحمتہ اللہ علیہ کی تالیف ہے. |
474 |
|
حضرت عمر بن
عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ نے سرکاری سطح پر احادیث جمع کرنے کا حکم دیا. |
475 |
|
فتح الباری ,
صحیح بخاری کی شرح ہے. |
476 |
|
سب سے زیادہ
احادیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہیں۔ |
477 |
|
صحیح بخاری حدیث
کا سب سے زیادہ مستند مجموعہ ہے۔ |
478 |
|
صحاح ستہ سے
مراد حدیث کی چھ صحیح کتب ہیں۔ |
479 |
|
صحاح ستہ کی
پہلی کتاب صحیح بخاری ہے۔ |
480 |
No comments:
Post a Comment