181 |
کشمیر کے
مہاراجہ نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا۔ |
182 |
برطانیہ کے
ہندوستان سے انخلاء کااعلان وزیراعظم ایٹلی نے کیا۔ |
183 |
وائسراۓ
لارڈ ماؤنٹ بیٹن شہنشاہ انگلستان کا رشتہ دار تھا۔ |
184 |
ماؤنٹ بیٹن کے
عملے میں ایک ہندو افسر وی پی مینن وائسرائے کا آئینی مشیر تھا۔ |
185 |
لیاقت علی خان
نے وائسرائے کو تجویز پیش کی کہ دونوں ملکوں کی الگ الگ فوج ہو لیکن تجویز مسترد
ہوئی۔ |
186 |
ماؤنٹ بیٹن نے
تقسیم کا منصوبہ تیار کیا اور اسے نہروکو دکھایا جس نے کئی اہم ترمیمات کیں اور
آخری ڈرافٹ وی پی مینن نے تیار کیا۔ |
187 |
تقسیم کے منصوبے
کی شق تھی کے گورنر جنرل دونوں ریاستوں کا مشترکہ ہوگا۔ |
188 |
حد بندی کے لیے
ماؤنٹ بیٹن نے دو باونڈری کمیشنوں کی تجویز پیش کی۔ |
189 |
پنجاب باؤنڈری
کمیشن میں مسلمانوں کی طرف سے جسٹس دین محمد اور جسٹس محمد منیر شامل تھے۔ |
190 |
پنجاب باؤنڈری
کمیشن میں ہندوستان کی طرف سے جسٹس مہر چند مہاجن اور جسٹس تیا سنگھ شامل تھے۔ |
191 |
بنگال باؤنڈری
کمیشن میں پاکستان کی طرف سے جسٹس محمد اکرم اور جسٹس اے ایس رحمان شامل تھے۔ |
192 |
بنگال باؤنڈری
کمیشن انڈیا کی طرف سے جسٹس سی سی یواسی اور جسٹس بی کے مکرجی شامل تھے۔ |
193 |
گورداسپور ایک مسلم
اکثریتی ضلع تھا جس میں 51 فیصد سے زائد مسلم آبادی تھی۔ |
194 |
جواہر لال نہرو
بھارت کا پہلا وزیراعظم تھا۔ |
195 |
لوئس ماؤنٹ بیٹن
برطانوی ہند کا آخری وائسرائے اور بھارت کا پہلا گورنر جنرل کون تھا۔ |
196 |
ولبھ بھائی پٹیل
بھارت کا پہلا وزیر داخلہ تھا۔ |
197 |
قیام پاکستان کے
بعد حکومت ہند کے ایکٹ مجریہ 1935 کو بعض ترامیم کے ساتھ ملک کے عبوری آئین کے
طور پر تسلیم کیا گیا۔ |
198 |
کشمیر کا رقبہ
222,236 مربع کلومیٹر ہے۔ |
199 |
قبائلی 24
اکتوبر کو سری نگر تک پہنچ گئے جو کہ کشمیر کا دارالحکومت ہے. |
200 |
ہندوستان نے
مسلہ کشمیر جنوری 1948 میں سلامتی کونسل میں پیش کیا. |
No comments:
Post a Comment