9- Pak Study MCQs - مطالعہ پاکستان

 

161

کیمبل جانسن پاکستان کا گورنر جنرل بنا چاہتا تھا۔

162

ریڈ کلیف اور 8جولائی 1947 کو دہلی پہنچا۔

163

پیر پور رپورٹ 1937 میں کانگریسی حکومتوں میں مسلمانوں سے کی گئی بے انصافیوں کی رپورٹ تھی. کمیٹی کا صدر نواب پیرپور تھا۔

164

فضل حق مسلمان رہنما تھے جنھوں نے 1940 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے جلسے میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ ریاست کی قرارداد پیش کی۔

165

کمیونل ایوارڈ مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ایک تجویز تھی جسے برطانوی حکومت نے قبول کیا۔

166

قرارداد پاکستان کی تائید سب سے پہلے صوبہ جات متحدہ کے چوہدری خلیق الزمان نے کی جو ایک مسلم اقلیتی صوبہ تھا۔

167

1946 کے انتخابات مسلم لیگ نے مطالبہ پاکستان کی بنیاد پر لڑے۔

168

جون 1939 میں بلوچستان میں مسلم لیگ قائم ہوئی قاضی محمد عیسی نے نمایاں کردار ادا کیا.

169

23 مارچ 1941 کو بلوچستان مسلم لیگ نے یوم پاکستان منانے کا فیصلہ کیا.

170

بلوچستان کے ایک شخص نے مسلم لیگ کے چندے میں چاندی کی دو سلاخیں دیں جس کا وزن ساڑھے پانچ ہزار تولہ تھا۔


171

سندھ کو 1935 میں مکمل صوبے کا درجہ دیا گیا۔

172

سندھ برصغیر جنوبی ایشیا کا پہلا صوبہ ہے جہاں پر مسلم لیگ نے وزارت بنائی جو قیام پاکستان تک برقرار رہی.

173

سب سے پہلے اسلامی مملکت میں شامل ہونے کے ناطے سندھ باب الاسلام کہلاتا ہے.

174

پاکستان کا لفظ پنجاب ، افغانیہ"سرحد"، کشمیر، سندھ کے ابتدائی حرف اور بلوچستان کے آخری حروف ملا کر بنایا گیا۔

175

قرارداد پاکستان مسلم لیگ کا ستائیسواں سالانہ اجلاس میں منظور ہوئی۔

176

پنجاب میں فاطمہ صغرا نامی ایک نوجوان خاتون نے پنجاب سیکرٹریٹ کی عمارت پر چڑھ کر انگریزوں کا جھنڈا یونین جیک اتار پھینکا اور مسلم لیگ کا سبز ہلالی پرچم لہرایا۔

177

1941کی مردم شماری کے مطابق کشمیر کی آبادی 40 لاکھ تھی جس میں 77 فیصد مسلمان تھے۔

178

کشمیری مسلمانوں نے 1939 میں چوہدری غلام عباس کی سرکردگی میں مسلم کانفرنس قائم کی۔

179

کشمیر کے الحاق کے فیصلے کے وقت کشمیر کا وزیراعظم پنڈت رام چندر کاک تھا جو بھارت سے الحاق کا مخالف تھا۔

180

گاندھی نے پنڈ ت رام کو برطرف کرا کے مشہور فرقہ پرست ڈوگرہ جرنیل جنگ سنگھ کووزیر اعظم مقرر کرایا۔


PREVIOUS        NEXT

No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...