201 |
اندازا 65 لاکھ
افراد پاکستان میں آئے اور 55لاکھ بھارت میں منتقل ہوئے۔ |
202 |
حکومت پاکستان
نے ستمبر 1948 میں مہاجرین کی آبادکاری کیلئے ایک باقاعدہ وزارت قائم کی۔ |
203 |
مہاجرین کی آباد
کاری کی وزارت قائد اعظم اور لیاقت علی خان کی قیادت میں قائم کی گئی۔ |
204 |
راوی اور ستلج
بھارت کے علاقے سے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔ |
205 |
آزادی کے وقت
ہندوستان کا کل سرمایہ چار کھرب یا چار بلین تھا۔ |
206 |
کل سرمائے میں
پاکستان کا حصہ ایک چوتھائی تھا۔ جس میں سے بیس کروڑ بھارت نے پاکستان کو دینے
سے انکار کردیا۔ |
207 |
مذاکرات کے بعد
پاکستان کا حصہ 750 کروڑ روپے مخصوص کیا گیا جس میں سے 200 کروڑ کی ادائیگی کی
گئی اور باقی رقم روک لی گئی اور طویل مذاکرات کے بعد یہ رقم بحال ہوئی۔ |
208 |
قیام پاکستان کے
بعد کراچی کو دارالحکومت بنایا گیا۔ |
209 |
1946 میں قائداعظم کو ان کے ڈاکٹر نے کام
کا بوجھ کم کرنے کا مشورہ دیا۔ |
210 |
قائداعظم 11
ستمبر 1948 کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ |
211 |
قائد اعظم کے
بعد مشرقی بنگال کے وزیر اعلی خواجہ ناظم الدین گورنر جنرل بنے۔ |
212 |
قائداعظم آئین
ساز اسمبلی کے صدر بھی تھے۔ |
213 |
قائد اعظم کے
بعد مولوی تمیز الدین کو اسمبلی کا صدر منتخب کیا گیا۔ |
214 |
لیاقت علی خان
نے 13 مارچ 1949 قرارداد مقاصد پیش کی۔ |
215 |
قرارداد مقاصد
میں مستقبل کی آئین کے لئے رہنما اصول بیان کیے گئے۔ |
216 |
قرارداد مقاصد
کی منظوری کے بعد ایک کمیٹی " بنیادی اصولوں کی کمیٹی" بنائی گئی۔ |
217 |
بنیادی اصولوں
کی کمیٹی نے اپنی پہلی رپورٹ 1950 میں پیش کی. |
218 |
بنیادی اصولوں
کی کمیٹی کی دوسری رپورٹ خواجہ ناظم الدین نے 22 دسمبر 1952 کو اسمبلی میں پیش
کی. |
219 |
لیاقت علی خان
کی وفات کے بعد خواجہ ناظم الدین نے اقتدار سنبھالا. |
220 |
لیاقت علی خان
کو 17 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی میں قتل کیا گیا جہاں وہ ایک جلسہ عام سے خطاب
کرنے والے تھے۔ |
No comments:
Post a Comment