غزوہ حنین میں مسلمان لشکر کی تعداد بارہ ہزار تھی۔ |
221 |
جنگ حنین مکہ
اور طائف کے درمیان آباد قبائل کے خلاف لڑی گئی۔ |
222 |
آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے طائف کا محاصرہ کیا اور یہ محاصرہ بیس روز تک جاری رہا۔ |
223 |
غزوہ تبوک رجب
کے مہینے میں 9 ہجری کو اکتوبر 630 میں ہوا۔ |
224 |
غزوہ تبوک کے
موقع پر اسلامی لشکر کی تعداد 30 ہزار تھی۔ |
225 |
غزوہ تبوک آخری
غزوہ تھا۔ |
226 |
غزوہ تبوک
رومیوں کے خلاف ہوا۔ |
227 |
غزوہ تبوک میں
رومی مقابلے پر نہ آئے اس لیے لڑائی نہیں ہوئی۔ |
228 |
حج 9 ہجری میں
فرض ہوا۔ |
229 |
حجۃالوداع 10
ہجری میں میدان عرفات، مکہ میں ہوا۔ |
230 |
حجۃ الوداع کے
موقع پر ایک لاکھ 40 ہزار افراد شامل تھے۔ |
231 |
حجۃ الوداع
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا اور آخری
حج تھا اس لئے اسے حج اکبر کہتے ہیں۔ |
232 |
حجۃ الوداع کے
موقع پر آخری وحی نازل ہوئی۔ |
233 |
حجۃ الوداع کے
موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام ازواج مطہرات شامل تھیں۔ |
234 |
آپ صلی اللہ
علیہ وسلم کی علالت کا آغاز حجۃ الوداع سے واپسی پر ہوا۔ |
235 |
حضرت ابوبکر رضی
اللہ تعالی عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں سترہ نمازیں پڑھائیں۔ |
236 |
ایا م بیماری
میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا میں ٹھہرے۔ |
237 |
آپ صلی اللہ
علیہ وسلم کو شدید بخار اور سر درد تھا۔ |
238 |
آپ صلی اللہ
علیہ وسلم جنت البقیع میں آخری بار انیس صفر کو گئے۔ |
239 |
آپ صلی اللہ
علیہ وسلم کی قبر مبارک حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے تیار کی۔ |
240 |
No comments:
Post a Comment