13- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا۔

241

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بیٹے حضرت قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

242

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات بارہ ربیع الاول 11 ہجری کو ہوئی۔

243

آپ صلی اللہ علیہ وسلم تیرہ ربیع الاول کو دفن کیے گئے۔

244

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چار بیٹیاں رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا ، زینب رضی اللہ تعالی عنہا اور فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا تھیں۔

245

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کی تعداد گیارہ تھی۔

246

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت نو زواج حیات تھی۔

247

خلفائے راشدین

248

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ۔  حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ۔    حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ۔  حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ.

249

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 573 عیسوی کو مکہ میں پیدا ہوئے۔

250

 

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کا پیدائشی نام عبدالکعبہ تھا۔

251

اسلام لانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر کا نام عبداللہ رکھا۔

252

ابوبکر آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی کنیت تھی۔

253

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب عتیق اور صدیق تھا۔

254

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام عثمان بن عامر اور کنیت ابو قحافہ تھی۔

255

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا بنت صخر اور کنیت ام الخیر تھی۔

256

ساتویں پشت میں حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کا نسب نامہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملتا ہے۔

257

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قریش کے قبیلے بنی تیم تھا۔

258

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے چھ سو دس عیسوی میں اڑتیس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔

259

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 11 ہجری میں خلیفہ بنے۔

260

 

                                            


No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...