14- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

 

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے۔

261

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے تمام غزوات میں شرکت فرمائی۔

262

سقیفہ بنی ساعدہ وہ میدان ہے جہاں حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کا بطور خلیفہ انتخاب ہوا۔

263

جنگ یمامہ مسلیمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی۔

264

مسلمہ کذاب نے یمامہ میں حرم کعبہ کے مقابلے میں حرم بنایا۔

265

جنگ یمامہ میں بیس ہزار پیروکاران مسلیمہ کذاب قتل ہوئے۔

266

جنگ یمامہ میں بارہ سو مسلمان شہید ہوئے۔

267

قرآن کی جمع و تدوین کے لیے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ بن ثابت کی سربراہی میں کمیٹی بنائی۔

268

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سسر تھے۔

269

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت 11 ہجری تا 13 ہجری رہی۔

270

 

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں مسلیمہ کذاب، طلیحہ، سجاح اور اسود عنسی نے جھوٹی نبوت کا دعوی کیا۔

271

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد بہت سے لوگ دین اسلام سے پھر گئے اسے فتنہ ارتداد کہتے ہیں۔

272

وفات کے وقت حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر 63 سال تھی۔

273

اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

274

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی پیدائش 582 عیسوی میں ہوئی۔

275

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام خطاب تھا۔

276

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ابو حفص تھی۔

277

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام حنتمہ تھا۔

278

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قریش کے خاندان بنی عدی سے تھا۔

279

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے چھ نبوی میں اسلام قبول کیا۔

280

 

                                            



No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...