حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کی بہن حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا اور بہنوئی حضرت سعید رضی
اللہ تعالی عنہ بن زید ان کے قبول اسلام کا باعث بنے۔ |
281 |
دار ارقم میں
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔ |
282 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ نے تمام غزوات میں شرکت کی۔ |
283 |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب فاروق
تھا۔ |
284 |
نوی پشت میں
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا شجرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔ |
285 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کی والدہ بنی مخزوم کے سردار ہشام بن مغیرہ کی بیٹی تھی۔ |
286 |
حضرت عمر کی
حضرت خالد بن ولید سے کشتی مشہور ہوئی۔ حضرت خالد بن ولید کامیاب رہے اور عمر
ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے ہارے۔ |
287 |
غزوہ احد کے بعد
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی صاحبزادی حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نکاح نبی
صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔ |
288 |
حضرت ابوبکر رضی
اللہ تعالی عنہ نے ایام بیماری میں عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو نامزد کر دیا تھا۔ |
289 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ نے 22 جمادی الثانی 13 ہجری کو منصب خلافت سنبھالا۔ |
290 |
طاعون کی وبا 18
ہجری میں شروع ہوئی جس میں 25 ہزار مسلمان شہید ہوئے۔ |
291 |
ایران نے ایرانی
لشکر کے فوجیوں کو زنجیروں سے باندھ دیا تھا کہ بھاگ نہ سکیں اس لیے جنگ کا نام
ذات السلاسل رکھا گیا۔ |
292 |
مصر حضرت عمر
رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں بیس ہجری میں فتح ہوا۔ |
293 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کے دور میں 22 لاکھ 51 ہزار مربع میل کا علاقہ فتح ہوا۔ |
294 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت 13 ہجری تا
ہجری23 ہے۔ |
295 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کے دور میں کوفہ، بصرہ، فسطاط اور جیزہ آباد ہوئے۔ |
296 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کی شہادت 29 ذی الحجہ 23 ہجری کو ہوئی۔ |
297 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ حضرت صہیب رضی اللہ تعالی عنہ رومی نے پڑھائی۔ |
298 |
ایسے کام جو
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کے فائدے کے لئے سب سے پہلے شروع
کیے انہیں اولیات عمر کہتے ہیں۔ |
299 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ نے تاریخ اور سن ہجری کا اجرا حضرت علی رضی اللہ کے مشورے سے
کیا۔ |
300 |
No comments:
Post a Comment