سب سے پہلے مردم
شماری حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کروائی۔ |
301 |
ڈاک کا نظام
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ترتیب دیا گیا۔ |
302 |
فجر کی اذان میں
الصلوۃ خیر من النوم کا اضافہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ہوا۔ |
303 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کے دور میں با جماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا۔ |
304 |
آپ صلی اللہ
علیہ وسلم معراج پر گئے تو جنت میں عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا محل دیکھا۔ |
305 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ نے چھ شادیاں کیں۔ |
306 |
حضرت عمر رضی
اللہ تعالی عنہ کے نو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ |
307 |
حضرت ابوبکر
صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی چار بیویاں تھیں۔ |
308 |
حضرت ابوبکر رضی
اللہ تعالی عنہ کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں تھیں۔ |
309 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ اسلام کے تیسرے خلیفہ تھے۔ |
310 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ محرم کے مہینے میں 24 ہجری کو 645 عیسوی میں خلیفہ بنے۔ |
311 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام عفان تھا |
312 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام اروی تھا۔ |
313 |
پانچویں پشت میں
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا شجرہ نسب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا
تھا۔ |
314 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالیٰ عنہٗ کی نانی ام حکیم حضور صلی علیہ وسلم کی سگی پھوپھی تھیں۔ |
315 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ عام الفیل کے چھٹے سال پیدا ہوئے۔ |
316 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کا تعلق قریش کی طاقتور خاندان بنو امیہ سے تھا۔ |
317 |
قریش کا مشہور
جھنڈا عقاب حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے خاندان کے پاس تھا۔ |
318 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ قریش کے سب سے بڑے تاجر تھے۔ |
319 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالیٰ عنہٗ کی پہلی شادی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت رقیہ رضی
اللہ تعالی عنہا سے ہوئی۔ |
320 |
No comments:
Post a Comment