حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کی دوسری شادی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت ام کلثوم
رضی اللہ تعالی عنہا سے ہوئی۔ |
321 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کے دور میں افغانستان بتیس ہجری میں فتح ہوا. |
322 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ 35 ہجری میں شہید ہوئے. |
323 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ حضرت جبیر رضی اللہ تعالی عنہ نے پڑھائی۔ |
324 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت چوبیس ہجری تا پینتیس ہجری ہے۔ |
325 |
حضرت عثمان رضی اللہ
تعالی عنہ کا لقب ذوالنورین تھا۔ |
326 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کے دور میں بیس لاکھ مربع میل کا علاقہ فتح ہوا۔ |
327 |
وفات کے وقت
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر 82 سال تھی۔ |
328 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کے دور میں بحری بیڑا تیار ہوا۔ |
329 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالیٰ عنہٗ کی آٹھ ازواج تھیں۔ |
330 |
حضرت عثمان رضی
اللہ تعالی عنہ کے دس بیٹے اور سات بیٹیاں تھیں۔ |
331 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ اسلام کے چوتھے خلیفہ تھے۔ |
332 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ بعثت نبوی سے دس سال قبل 603 عیسوی میں پیدا ہوئے۔ |
333 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالیٰ عنہٗ کی مشہور کنیتیں ابو تراب اور ابو الحسن ہیں۔ |
334 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ابو طالب تھا۔ |
335 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا بنت اسد تھا۔ |
336 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کے والد ابو طالب حضور صلی علیہ وسلم کے سگے چچا تھے۔ |
337 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ ذوالحجہ 35 ہجری، جون 656 عیسوی میں خلیفہ بنے۔ |
338 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ نے دس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔ |
339 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کا نکاح حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے دو ہجری میں ہوا۔ |
340 |
No comments:
Post a Comment