جنگ جمل 36 ہجری
میں ہوئی۔ |
341 |
جنگ جمل حضرت
علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے درمیان لڑی گئی۔ |
342 |
جنگ جمل کی وجہ
قصاص عثمان رضی اللہ تعالی عنہ تھا۔ |
343 |
جنگ جمل میں دس
ہزار سے 13 ہزار افراد قتل ہوئے۔ |
344 |
جنگ صفین 36/ 37
ہجری میں ہوئی۔ |
345 |
جنگ صفین حضرت
علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے درمیان لڑی گئی۔ |
346 |
جنگ صفین میں 70
ہزار افراد مارے گئے تھے۔ |
347 |
جنگ نہر وان
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور خارجیوں کے درمیان ہوئی۔ |
348 |
جنگ نہروان میں
3ہزار افراد قتل ہوئے۔ |
349 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کو چالیس ہجری میں شہید ہوئے۔ |
350 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کو عبدالرحمن بن ملجم نے شہید کیا |
351 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے پڑھائی۔ |
352 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ نجف اشرف میں دفن ہوئے۔ |
353 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کا دور حکومت 35 ہجری تا 40 ہجری ہے۔ |
354 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ کو غسل حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ
نے دیا۔ |
355 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ نے 63 سال کی عمر میں وفات پائی۔ |
356 |
حضرت علی رضی
اللہ تعالی عنہ نے نو شادیاں کیں جن سے کثیر اولاد ہوئی۔ |
357 |
قرآن /فقہ/تعریفیں/
اصطلاحات |
|
اسلامی فقہ کے
چار ماخذ ہیں قرآن مجید، حدیث ، اجماع امت ، قیاس |
358 |
حدیث کے لغوی
معنی ی گفتگو اور بات چیت کے ہیں۔ |
359 |
امت کے علماء کا
کسی معاملے میں متفق ہو جانا اجماع امت کہلاتا ہے۔ |
360 |
No comments:
Post a Comment