19- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

  

اجماع کی دو اقسام ہیں : اجماع قولی ، اجماع سکوتی۔

361

ایسا حکم جو قرآن و حدیث سے ثابت نہ ہو لیکن زمانے کے فقہا متفق ہوں اجماع قولی کہلاتا ہے۔

362

سن ہجری کی ابتدا، بیس تراویح قولی اجماع ہیں۔

363

اگر چند فقہاء کسی حکم کے بارے میں فتوی دیں جبکہ دوسرے فقہاء خاموشی اختیار کریں تو یہ اجماع سکوتی ھے۔

364

قیاس کے لغوی معنی تصور ،گمان ،اندازہ کرنا ،جانچ کے ہیں۔

365

دو مسئلوں میں مشترک سیب کی وجہ سے ایک معلوم مسئلے کے حکم کو دوسرے مسئلے پر لاگو کرنا قیاس کہلاتا ہے۔

366

قیاس کی چار ارکان ہیں : مقیس علیہ، مقیس، علت، حکم

367

مقیس علیہ جس پر قیاس کیا جائے۔ اس کو اصل بھی کہتے ہیں۔

368

مقیس جس چیز کو قیاس کیا جائے اس کو فرع بھی کہتے ہیں۔

369

قیاس کے لغوی معنی تصور ،گمان ،اندازہ کرنا ،جانچ کے ہیں۔

370

 

مقیس اور مقیس علیہ کی مشترکہ صفت یا سبب کو علت کہتے ہیں۔

371

قیاس کے بعد جو فیصلہ دیا جائے حکم کہلاتا ہے۔

372

قیاس کی دو قسمیں ہیں۔۔۔ قیاس طرد، قیاس معکوس

373

مقیس اور مقیس علیہ میں مشترکہ علت پائی جائے جس کے سبب مقیس علیہ کو حرام قرار دیا گیا ہے قیاس طرد کے لاتا ہے۔

374

کسی چیز پر ایسا حکم لگایا جائے جو دوسری چیز کے حکم کے مخالف ہو تو یہ  قیاس معکوس کہلاتا ہے۔

375

تہذیب کے لغوی معنی شاخ تراشی کرنا، کانٹ چھانٹ کرنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ادب و آداب سکھانا اور شائستہ بنانا ہیں۔

376

تمدن کے لغوی معنی شہر بسانا، مل جل کر رہنا، اور باہمی تعلقات میں شائستہ اور خوش سلیقہ ہونا ہیں۔

377

اخلاق خلق کی جمع ہے جس کے معنی ہیں عادت ، فطرت اور طبیعت

378

اچھے نفیس اور عمدہ اخلاق و عادات و اخلاق حسنہ کہلاتے ہیں۔

379

گھٹیا عادات اور برے اوصاف اخلاق سئیہ کہلاتے ہیں۔

380

 

                                            


No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...