20- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

 

تقوی کا مادہ وقیٰ سے ہے۔

381

تقوی کا لفظی مطلب ڈرنا ، بچنا

382

تقوی سے مراد ایسی کیفیت جو انسان کو برائی سے روکتی ہے۔

383

ذکر کے لغوی معنی ہیں بھولی ہوئی چیز کو یاد کرنا ، کسی چیز کو بار بار ذہن میں لانا۔

384

قلبی ذکر ۔۔۔ دل میں اللہ تعالی کو یاد کرنا۔

385

لسانی ذکر ۔۔۔ اللہ تعالی کو زبان سے یاد کرنا۔

386

عملی ذکر۔۔۔  تعلیمات اسلام پر عمل کرنا۔

387

ذکر خفی ۔۔۔ پوشیدہ طور پر ذکر الہی کرنا۔

388

ذکر انفرادی ۔۔۔  کسی شخص کا اکیلے ذکر کرنا۔

389

ذکر اجتماعی ۔۔۔ بہت سے لوگوں کا مل کر ذکر کرنا۔

390

 

ذکر کی سب سے بہترین صورت نماز ہے۔

391

33 بار سبحان اللہ،  33 بار الحمد للہ اور 34 بار اللہ اکبر کہنا تسبیح فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا ہے۔

392

شکر کے لغوی معنی کسی کے احسان پر اس کا احسان مند ہونا۔

393

قلبی شکر ۔۔۔ اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کا دل سے شکر ادا کرنا اور یہ شکر کا اعلی ترین درجہ ہے۔

394

لسانی شکر ۔۔۔ اللہ تعالی کی نعمتوں کا زبان سے شکر ادا کرنا۔

395

عملی شکر ۔۔۔ اللہ تعالی کی نعمتوں کا صحیح طریقے سے استعمال کرنا۔

396

صبر کے لغوی معنی روکنا، سہارنا ، باندھ دینا ، قید کرنا

397

صبر کا لفظ قرآن مجید میں 75 بار آیا ہے۔

398

عفو و درگذر کے لغوی معنی معاف کر دینا ، غلطی پر درگزر کرنا

399

عدل کی لغوی معنی برابر کرنا، سیدھا کرنا، توازن و تناسب قائم رکھنا

400

 

                                            


No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...