تعمیر کعبہ کے وقت آپ
صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 35 سال تھی۔ |
41 |
خاندان بنو ہاشم، زہرا
اور تیم نے مظلوم کی حمایت کے لئے عبداللہ بن جدعان کے گھر معاہدہ کیا۔ اس میں
تین فضل ، فضل بھی فضالہ، فضل بنی وداعہ اور فضل بن حارث شامل تھے اس لیے اس کو
حلف الفضول کہتے ہیں۔ |
42 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کی رضاعی ماں کا نام حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا تھا۔ |
43 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے شام اور یمن کا تجارتی سفر کیا۔ |
44 |
حلف الفضول کے وقت آپ
صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بیس سال تھی۔ |
45 |
حضرت خدیجہ رضی اللہ
تعالی عنہا مکہ میں طاہرہ کے نام سے مشہور تھیں۔ |
46 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے ہاں چار سال ٹھہرے۔ |
47 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کی شادی مکہ کی امیر ترین عورت حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہوئی۔ |
48 |
پہلی شادی کے وقت آپ
صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک 25 سال تھی۔ |
49 |
حضرت فاطمہ رضی اللہ
تعالی عنہا کی والدہ کا نام حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا تھا۔ |
50 |
واقعہ شق صدر کے وقت آپ
صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر چار سال تھی۔ |
51 |
حضرت جبرئیل علیہ
السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پکڑ کر سینہ چاک کیا اور دل کو آب زمزم سے
دھویا اور پھر متعلقہ جگہ لگا دیا، اس واقعہ کو واقعہ شق صدر کہتے ہیں۔ |
52 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کو ابو لہب کی لونڈی ثوبیہ نے بھی دودھ پلایا۔ |
53 |
حضرت حلیمہ رضی اللہ
تعالی عنہا اور ان کے بیٹے عبداللہ اور بیٹی شیما نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ |
54 |
بارہ سال کی عمر میں آپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا ابو طالب کے ساتھ شام کا سفر کیا۔ |
55 |
جنگ فجار کے وقت آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک پندرہ تھی۔ |
56 |
حضرت خدیجہ رضی اللہ
تعالی عنہا کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی سے پہلے دو شادیاں ہوچکی تھی۔ |
57 |
حضور صلی اللہ علیہ
وسلم سے شادی کے وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر چالیس سال تھی۔ |
58 |
نصب حجر اسود کا واقعہ
چھ سو پانچ عیسوی میں پیش آیا۔ |
59 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔ |
60 |
No comments:
Post a Comment