3- Pak Study MCQs - مطالعہ پاکستان

 

41

استاد محمد نادر محمد مسعود، استاد منصور، بشن داس اور گوردھن اپنے زمانے کے مشہور مصور تھے۔

42

دکن میں مسلمانوں کی سلطنت کو بہمنی سلطنت کہا جاتا تھا۔

43

پانی پت میں تین بڑی جنگیں لڑی گئیں ہیں۔

44

1526ء میں بابر اور ابراہیم لودھی کی درمیان پانی پت میں جنگ لڑی گئی۔

45

1556میں اکبر اورعادل شاہ سوری کے درمیان پانی پت میں جنگ لڑی گئی۔

46

1761 میں احمد شاہ ابدالی اور مرہٹوں کے درمیان پانی پت میں جنگ لڑی گئی۔

47

تیمور وسط ایشیا کے تاتاریوں کا سردار تھا جس نے 1398 عیسوی میں برصغیر پر حملہ کیا۔

48

تیتو میر کا اصل نام نثار مرزا تھا جو بنگال کے مسلمان کسانوں کا رہنما تھا۔

49

ریمبران ہالینڈ کا مشہور مصور تھا۔

50

سید احمد بریلوی بالاکوٹ کے مقام پر 1831 عیسوی میں سکھوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔


51

مہابھارت ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام ہے۔

52

انگریزوں نے انیسویں صدی کے نصف تک جنوبی ایشیا کو اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا۔ بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو نام نہاد شہنشاہ ہند کہلانے کی اجازت دے دی۔

53

لارڈ میکالے نے عربی ، سنسکرت اور دوسری مشرقی زبانوں اور علوم کو بے کار قرار دیا تھا۔

54

انگریزوں نے 1757 میں میر جعفر کی مدد سے سراج الدولہ کو شکست دی۔

55

سراج الدولہ کو شکست دینے کے لیے انگریزوں نے میر جعفر سے12,38,575 پاؤنڈ وصول کئے.

56

گورنر جنرل وارن ہیسٹنگز کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ہر جائز و ناجائز طریقے سے روپیہ، عورتوں کے زیورات اور دیگر نادرشاہ حاصل کیا کرتا تھا.

57

انگریزوں نے 1843 عیسوی میں سندھ پر قبضہ کیا.

58

رنجیت سنگھ کی موت 1839 عیسوی میں ہوئی۔

59

گورنر جنرل لارڈ ڈلہوزی نے تئیس مارچ 1849 کو پنجاب کے الحاق کا اعلان کیا۔

60

انگریزوں نے 7 فروری 1856 کو لکھنو کے نواب پر نااہلیت کا الزام لگا کر اودھ پر قبضہ کرلیا۔


PREVIOUS        NEXT

No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...