احسان کے لفظی
معنی کسی کے ساتھ نیکی، بھلائی اور بہترین سلوک کرنا |
401 |
ہمسائے تین قسم
کے ہیں ۔۔۔ رشتے دار ہمسایہ، مسلم ہمسایہ ، غیرمسلم ہمسایہ |
402 |
امت کے لفظی
معنی۔۔۔ گروہ ،قوم، جماعت، ایک نبی کے پیروکار |
403 |
جہاد کی لغوی
معنی کوشش کے ہیں۔ |
404 |
جہاد کی
اقسام۔۔۔ جہاد بالسیف، جہاد بالمال ، جہاد باللسان، علمی و فکری جہاد، جہاد
بالقلم |
405 |
وحی کے لغوی
معنی ہیں مخفی اور تیز اشارہ۔ |
406 |
قرآن حکیم کے 55
اسماء خود قرآن پاک میں موجود ہیں۔ |
407 |
قرآن کے لغوی
معنی ہیں پڑھنا اور جمع کرنا۔ |
408 |
آیت کے لغوی
معنی ہیں نشانی۔ |
409 |
سورۃ کے لغوی
معنی ہیں شرف اور بلندی دیں |
410 |
قرآن کی کل سات
منزلیں ہیں۔ |
411 |
قرآن میں کل 114
سورتیں ہیں۔ |
412 |
مکی سورتوں کی
تعداد 86 ہے۔ |
413 |
مدنی سورتوں کی
تعداد اٹھائیس ہے۔ |
414 |
وحی جلی سے مراد
قرآن ہے۔ |
415 |
وحی خفی سے مراد
حدیث ہے۔ |
416 |
قرآن کی موجودہ
ترتیب توقیفی ہے۔ |
417 |
سورۃ توبہ کے
شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔ |
418 |
وحی کی دو اقسام
ہیں۔۔ وحی جلی ، وحی خفی |
419 |
وحی متلو سے
مراد وحی جلی ہے۔ |
420 |
No comments:
Post a Comment