|
وحی کی ایک صورت
غیبی اشارہ ہے۔ |
421 |
|
سورہ بقرہ قرآن
کی سب سے بڑی سورت ہے۔ |
422 |
|
قرآن مجید
تقریبا 23 سال کے عرصے میں نازل ہوا۔ |
423 |
|
قرآنی آیات کی
تعداد 6666 ہے. |
424 |
|
دور رسول صلی
اللہ علیہ وسلم میں کاتبین کی تعداد چالیس تھی. |
425 |
|
مدنی دور کی مدت
دس سال ہے۔ |
426 |
|
جنگ یمامہ میں
700 حفاظ کرام شہید ہوئے۔ |
427 |
|
قرآن کے کل نام
55 ہیں۔ |
428 |
|
البقرہ عربی نام
ہے جس کا مطلب ہے گائے۔ |
429 |
|
سورہ بقرہ کی 40
رکوع ہیں۔ |
430 |
|
بنی اسرائیل سے
مراد آل یعقوب علیہ السلام ہیں۔ |
431 |
|
حضرت موسی علیہ
السلام نے پتھر پر عصا مارا تو بارہ چشمے جاری ہوئے۔ |
432 |
|
فرعون کا تعلق
مصر سے تھا۔ |
433 |
|
حضرت عیسی علیہ
السلام کے پیروکاروں کو نصاریٰ کہا جاتا ہے۔ |
434 |
|
حضرت جبرئیل
علیہ السلام کا لقب روح القدس ہے۔ |
435 |
|
سورہ بقرہ کی کل
آیات 286 ہیں۔ |
436 |
|
دوزخ کا ایندھن
ہوں گے انسان اور پتھر۔ |
437 |
|
بنی اسرائیل
حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔ |
438 |
|
یہودی حضرت عزیز
علیہ السلام کو ابن اللہ کہتے ہیں۔ |
439 |
|
امام الناس حضرت
ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے۔ |
440 |
No comments:
Post a Comment