23- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

 

اسرائیل کے لغوی معنی ہیں اللہ کا بندہ۔

441

حضرت ابراہیم علیہ السلام جد الانبیاء ہیں۔

442

حروف مقطعات قرآن کی 29 سورتوں کے آغاز میں آئے ہیں۔

443

من و سلویٰ۔۔۔ من دھنیے کے بیج جیسی ایک چیز تھی جو زمین پر اوس کی طرح گرتی اور جم جاتی تھی اور اس کی تاثیر شہد کی طرح تھی۔ سلویٰ بٹیر کی قسم کے پرندے تھے۔

444

نماز فارسی زبان کا لفظ ہے۔

445

نماز کے چھ فرائض ہیں۔ تکبیر تحریمہ، قیام، قرات، رکوع، سجدہ، آخری قعدہ/تشھد

446

نماز باجماعت کا ثواب 27 گناہے۔

447

زکوۃ پانچ اونٹوں پر فرض ہے۔

448

چالیس بکریاں ہونے پر زکوۃ فرض ہے۔

449

قرآن میں نماز کے ساتھ زکوۃ کا ذکر 20 بار آیا ہے۔

450

 

حج تمتع سے مراد حج کے ساتھ عمرہ بھی کرنا۔

451

حج و عمرہ الگ الگ کرنا حج افراد ہے

452

حج و عمرہ ملا کر ادا کرنا حج قران ہے۔

453

صفا و مروہ کے سات چکر کاٹنے کو سعی کہا جاتا ہے۔

454

مقام منی پر شیطان کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔

455

حجر اسود کو بوسہ دینا استلام کہلاتا ہے۔

456

زبور کے معنی موٹی خط سے لکھی ہوئی کتاب۔

457

تورات کے معنی نور اور روشنی۔

458

انجیل کے معنی بشارت ،خوشخبری

459

قرآن کے معنی کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب۔

460

 

                                            


No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...