5- Islamic Study - MCQs - اسلامیات

 

اللہ تعالی نے تبلیغ کا حکم دیتے ہوئے فرمایا, ترجمہ "پس جس چیز کا تمہیں حکم دیا گیا ہے اسے اعلانیہ بیان کرو". سورۃحجر-94

81

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوہ صفا پر چڑھ کر قریش کو پکارتے ہوئے کھلی دعوت کا آغاز کیا.

82

حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پہلے خاوند سے فرزند حارث بن ابی ہالہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے اور یہ اسلام کی راہ میں پہلا خون تھا.

83

پہلی ہجرت حبشہ 5 نبوی کو ہوئی.

84

حبشہ کا بادشاہ انصاف پسند عیسائی تھا.

85

مسلمان کشتی کے ذریعے حبشہ میں داخل ہوئے۔

86

ہجرت حبشہ اسلام کی خاطر پہلی ہجرت تھی۔

87

اس قافلہ ہجرت میں گیارہ مرد اور چار خواتین شامل تھیں۔

88

مسلمانوں نے جدہ کے جنوب میں شعیبہ نامی بندرگاہ کے ذریعے ہجرت کی۔

89

قریش کے مظالم - حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی پیٹھ جلا دی گئی۔

90


حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کو گلے میں رسی ڈال کر ریت پر کھینچتے تھے۔

91

حضرت یاسر رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کی اہلیہ حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا کو شہید کر دیا گیا۔

92

حضرت صہیب رضی اللہ تعالی عنہ کو اس قدر مارتے کہ ان کے حواس خطا ہو جاتے۔

93

حضرت زنیرہ رضی اللہ تعالی عنہا کو ابوجہل نے اس قدر مارا کہ ان کی آنکھیں جاتی رہیں۔

94

حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ کو ابوجہل نے شہید کیا اور وہ پہلی شہید مسلمان خاتون تھیں۔

95

حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے چھ نبوی کو اسلام قبول کیا۔

96

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی بھائی بھی تھے۔

97

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے قبول اسلام کے بعد مسلمانوں نے پہلی دفعہ علی الاعلان حرم کعبہ میں جاکر نماز ادا کی۔

98

دوسری ہجرت حبشہ سات ہجری کو ہوئی۔

99

دوسری ہجرت حبشہ میں83 مرد اور اٹھارہ خواتین شامل تھیں تھیں۔

100


No comments:

Post a Comment

School Record & Registers/سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز

  Download in PDF (Click here to read this article in English) سکول ریکارڈ: رجسٹرز اور فائلز تعلیمی ادارے میں ریکارڈ کی اقسام ...