بنو ہاشم شعب ابی طالب
میں 7 نبوی تا 10 نبوی، تین سال قید میں رہے۔ صرف ابو لہب باہر رہا۔ |
101 |
واقعہ معراج اور نماز
کی فرضیت دس نبوی کو ماہ رجب میں ہوئی۔ |
102 |
شعیب ابی طالب سے واپسی
پر معراج کا واقعہ پیش آیا۔ |
103 |
10 نبوی کو آپ صلی اللہ
علیہ وسلم کے سب سے بڑے مددگار حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت خدیجہ
رضی اللہ تعالی عنہا وفات پا گئیں۔ اسے غم کا سال /عام الحزن کہتے ہیں۔ |
104 |
ابو طالب کی وفات کے
بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کے لیے مکہ سے 60 میل دور شہر طائف تشریف لے
گئے۔ |
105 |
طائف مکہ سے سو کلومیٹر
کے فاصلے پر واقع ہے۔ |
106 |
طائف میں عرب کا طاقتور
ترین قبیلہ بنو ثقیف آباد تھا۔ |
107 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10 نبوی کو شوال کے مہینے میں طائف تبلیغ کے لیے گئے۔ |
108 |
سفر طائف کی موقع پر آپ
صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام زید رضی اللہ تعالی عنہ بن حارثہ بھی تھے۔ |
109 |
شہر مدینہ مکہ سے جنوب
میں تقریبا پونے تین سو میل کے فاصلے پر ہے۔ |
110 |
وفات کے وقت حضرت ابو
طالب کی عمر 80 سال تھی۔ |
111 |
بیت عقبہ اولی 11 نبوی
کو ہوئی۔ |
112 |
بیعت عقبہ اولیٰ میں
بارہ آدمی مسلمان ہوئے۔ |
113 |
بیت عقبہ ثانی بارہ
نبوی کو ہوئی۔ |
114 |
بیت عقبہ ثانی میں 76
افراد نے اسلام قبول کیا۔ |
115 |
حضور صلی اللہ علیہ
وسلم کی مدنی زندگی: 622ء تا 632ء بمطابق 1ہجری تا 11 ہجری |
116 |
ہجرت مدینہ تیرہ نبوی
کو ہوئی۔ |
117 |
ہجرت سے پہلے آپ صلی
اللہ علیہ وسلم تیرہ سال تک مکہ میں رہے۔ |
118 |
غار ثور میں آپ صلی
اللہ علیہ وسلم نے تین دن قیام کیا۔ |
119 |
غار ثور میں آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کو کھانا اور خبریں عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہ
پہنچاتے تھے۔ |
120 |
No comments:
Post a Comment