|
81 |
ابتدا میں اردو
زبان ہندوستانی کہلاتی تھی۔ |
|
82 |
سر سید کا اخبار
علی گڑھ گزٹ اردو میں چھپتا تھا۔ |
|
83 |
تقسیم بنگال
1905 میں ہوئی۔ |
|
84 |
برصغیر کی تمام
آبادی کا ایک تہائی حصہ صوبہ بنگال میں رہتا تھا۔ |
|
85 |
بنگال کو دو
حصوں مشرقی بنگال اور مغربی بنگال میں تقسیم کر دیا گیا۔ |
|
86 |
1911 میں شاہ جارج پنجم نے تنسیخ تقسیم
بنگال کا اعلان کیا۔ |
|
87 |
شملہ وفد آغا
خان کی سربراہی میں 1906 کو شملہ میں وائسرائے منٹو سے ملا۔ |
|
88 |
1909 کی اصلاحات میں جداگانہ انتخاب کا
اصول شامل کیا گیا۔ |
|
89 |
1909 کے آئین کے تحت جداگانہ بنیاد پر 214
نشستوں میں سے مسلمانوں کو صرف 16 نشستیں دی گئیں۔ |
|
90 |
مسلم لیگ کی
بنیاد 30 دسمبر 1906 میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۔ |
|
91 |
مسلم لیگ کی
رکنیت چار سو تک محدود کی گئی۔ |
|
92 |
محسن الملک اور
وقار الملک جوائنٹ سیکریٹری مقرر ہوئے۔ |
|
93 |
آغا خان مسلم
لیگ کے صدر مقرر ہوئے۔ |
|
94 |
قائداعظم 1913
میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ |
|
95 |
1914 میں پہلی جنگ عظیم شروع ہوئی۔ |
|
96 |
نومبر 1914 میں
ترکوں نے برطانیہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ |
|
97 |
پہلی جنگ عظیم
نومبر 1918 میں ختم ہوئی۔ |
|
98 |
1916 میں لکھنو پیکٹ ہوا جس کی رو سے
کانگریس نے مسلمانوں کی علیحدہ قومیت کو تسلیم کرتے ہوئے مسلم لیگ کوواحد
نمائندہ جماعت مان لیا۔ |
|
99 |
رولٹ بل کے تحت
شہری آزادیوں کو مکمل طور پر سلب کر دیا گیا۔ |
|
100 |
جلیانوالہ کا
واقعہ 13 اپریل 1919 کو جلیانوالہ باغ پیش آیا۔ ایک جلسہ عام پر جنرل ڈائر کے
حکم پر گولیوں کی بارش کی گئی۔ |
No comments:
Post a Comment