غزوہ بدر میں 70 کفار
مارے گئے۔ |
141 |
ابو جہل غزوہ بدر میں
مارا گیا۔ |
142 |
ابوجہل کو معاذ رضی
اللہ تعالی عنہ اور معوذ رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا۔ |
143 |
قرآن پاک کی سورۃ انفال
اور سورۃ آل عمران میں غزوہ بدر کا ذکر ہے۔ |
144 |
قرآن نے غزوہ بدر کو
یوم الفرقان کہا ہے۔ |
145 |
غزوہ احد تین ہجری میں
پیش آیا۔ |
146 |
غزوہ احد میں مسلمانوں
کی تعداد 700 تھی۔ |
147 |
غزوہ احد میں کفار کی
تعداد تین ہزار تھی۔ |
148 |
ایسا شخص جو بظاہر
مسلمان ہو لیکن اندر سے کافر ھو اسے منافقت کہتے ھیں۔ |
149 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے احد کے میدان میں درے کی حفاظت کے لیے پچاس تیر انداز مقرر کیے۔ |
150 |
غزوہ احد میں ستر
مسلمان شہید ہوئے۔ |
151 |
غزوہ احد میں کفار اور
مسلمانوں میں سے کسی فریق کو بھی کامیابی حاصل نہ ہوئی۔ |
152 |
ہندہ قریش کے سردار
عتبہ کی بیٹی اور ابوسفیان کی بیوی تھی۔ |
153 |
حضرت معاویہ رضی اللہ
تعالی عنہ ہندہ کے بیٹے تھے۔ |
154 |
ہندہ نے غزوہ احد میں
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کا کلیجہ نکلوا کر چبایا تھا۔ |
155 |
حضرت مصعب بن عمیر رضی
اللہ تعالی عنہ جنگ احد میں شہید ہوئے۔ |
156 |
حضرت مصعب بن عمیر رضی
اللہ تعالی عنہ کی شکل آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی تھی۔ |
157 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
کے دو دانت مبارک غزوہ احد میں شہید ہوئے۔ |
158 |
میدان احد سے واپسی پر
آپ صلی اللہ علیہ وسلم حمراالاسد کے مقام پر تین دن ٹھہرے۔ |
159 |
غزوہ احد میں انصار کا
سات افراد پر مشتمل دستہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوا۔ |
160 |
No comments:
Post a Comment