41 |
The law of readiness: This law refers
to the repetition of a task, the inclination / persuasion, preparation or
attraction of a person for a task. |
قانون آمادگی: اس
قانون سے مراد کسی کام کو دوہرانا ، کسی کونئے کام کی طرف مائل کرنا/آمادہ کرنا،
تیار کرنا یا راغب کرنا ہے۔ |
|
42 |
Previous information questions, use of
support materials, personal characteristics of the teacher |
قانون آمادگی: سابقہ
معلوماتی سوالات، امدادی اشیاء کا استعمال، معلم کی ذاتی خصوصیات |
|
43 |
Law of Exercise: This means to repeat.
Repeat to learn a new task. |
قانون مشق: اس سے
مراد دہرانا، تکرار کرنا یا اعادہ کرنا ہے۔
کسی نئے کام کو سیکھنے کے لئے دوہرانا۔ |
|
44 |
Counting, tables, poems, etc. are
memorized by law of exercise. |
گنتی، پہاڑے ، نظمیں
وغیرہ قانون مشق سے ذہن نشین کیے جاتے ہیں۔ |
|
45 |
Law of Effect: Psychological teaching
methods are used to create a pleasant impression of learning in students. The
teacher treats the students kindly. |
قانون تاثیر: نفسیاتی
طریقہ ہائے تدریس استعمال کرتے ہوئے طلبہ میں تعلم کا خوشگوار تاثر پیدا کیا جاتا
ہے۔ استاد طلبہ سے مشفقانہ سلوک رکھتا ہے۔ |
|
46 |
The Law of Association: This law
refers to the conceptual education that relates to objects so that the
concept can be clarified. The teacher explains to the students that the words
are related to the objects. |
قانون تلازم: اس
قانون سے مراد تصوراتی تعلیم کا تعلق اشیاء سے قائم کی جاتا ہے تا کہ تصور کو واضح
کیا جا سکے۔ استاد الفاظ کا تعلق اشیاء سے پیدا کر کے طلبہ کو سمجھاتا ہے۔ |
|
47 |
Forms of Learning: Learning by
Conditioning – Operant Conditioning & Learning by Trial & Error – Learning
Through Imitation – Learning Through Insight – Learning by Reasoning |
تعلم کے مدارج اور
صورتیں: مشروط تعلم- آلاتی مشروط تعلم اور تعلم بہ سعی و خطا-تعلم بذریعہ نقل-
تعلم بذریعہ بصیرت –تعلم بذریعہ استدلال |
|
48 |
Learning by Conditioning: The process
of learning that takes place when two stimuli are paired repeatedly: a
reaction that is first produced by the second stimulus and eventually becomes
the identification of the first stimulus. |
مشروط تعلم- سیکھنے
کا عمل جو اس وقت ہوتا ہے جب دو محرکات کو بار بار جوڑا بنایا جاتا ہے: ایک ایسا
ردعمل جو دوسرے محرک کے ذریعہ پہلے تیار کیا جاتا ہے اور وہ آخر کار پہلے محرک کی
پہچان بن جاتا ہے۔ |
|
49 |
For example, if the bell is rung along
with the baby for five to six days after birth, the baby will clap its hands
and feet at the sound of the bell and open his mouth as if he were drinking
milk. |
مثلاً اگر پیدائش
سے پانچ چھ روز تک جب بچے کو دودھ دیا جاتا ہے تو ساتھ جھنجنا بجا دیا جائے تو بچہ
جھنجنے کی آواز پر ہاتھ پاؤں مارے گا منہ کھول دے گا جیسے دودھ پی رہا ہے۔ |
|
50 |
Operant Condition: This is a way of
learning that uses rewards and punishments for results. In this way, an
association (whether negative or positive) is formed between the behavior and
the result. |
آلاتی تشریط :سیکھنے
کا ایک ایسا طریقہ ہے جو نتائج کے لئے انعامات اور سزاؤں کا استعمال کرتا ہے۔ اس
طریقہ کے ذریعہ ، رویے اور نتیجے میں ایک
ایسوسی ایشن (خواہ منفی ہو یا مثبت) بنائی جاتی ہے۔ |
51 |
Learning by Trial & Error: A type
of learning in which an organism reacts differently to a difficult situation,
seemingly randomly, until one of the reactions successfully achieves the
goal. |
تعلم بہ سعی و
خطا- سیکھنے کی ایک قسم جس میں جاندار ایک مشکل صورتحال میں مختلف ردعمل کی پیش کرتا
ہے ، بظاہر بے ترتیب ، جب تک کہ کوئی ایک رد عمل مقصد کو کامیابی سے حاصل نہ کر لے۔ |
|
52 |
Learning Through Imitation: It is a
kind of social education in which new practices are acquired through
imitation. For example, a child does what he sees others do. |
تعلم بہ ذریعہ
نقل- یہ ایک قسم کی معاشرتی تعلیم ہے جس
کے تحت نقل کے ذریعے نئے طرز عمل حاصل کیے جاتے ہیں۔ مثلاً بچہ جو کچھ دوسروں کو
کرتا دیکھتا ہے وہ خود بھی کرتا ہے۔ |
|
53 |
Learning Through Insight: Learning
with insight means catching the solution suddenly without any process of
trial and error, a glimmer of understanding. All discoveries and inventions
were made through insight. |
تعلم بذریعہ
بصیرت - بصیرت سے سیکھنے کا مطلب یہ ہے کہ آزمائش اور غلطی کے کسی عمل کے بغیر حل
کو اچانک پکڑنا ، سمجھنے کی ایک چمک۔ تمام دریافتیں اور ایجادات بصیرت کے ذریعے ہوئیں۔ |
|
54 |
Elements of learning through insight:
cognition - stimulus - past experiences - awareness of laws and ideas |
تعلم بذریعہ بصیرت کے عناصر: ادراک
- محرک - گذشتہ تجربات - قوانین و افکار کا شعور |
|
55 |
Learning Through Reasoning: The
process of thinking about something or a result in a logical way to form a
conclusion or decision - the ability of the mind to think and understand
things logically. |
تعلم بذریعہ
استدلال - کسی نتیجے یا فیصلے کی تشکیل کے لئے کسی منطقی انداز میں کسی چیز یا نتیجے
کے بارے میں سوچنے کا عمل - منطقی طریقے سے چیزوں کو سوچنے اور سمجھنے کی ذہن کی
قابلیت۔ |
|
56 |
Elements of Learning by Reasoning -
Movement - Problem - Assessing the Situation and Identifying the Difficulty -
Implications of the Hypothesis - Verification |
تعلم بذریعہ استدلال
کے عناصر - تحریک - مسئلہ - صورتحال کا جائزہ اور مشکل کی شناخت - مفروضے کے مضمرات - تصدیق |
|
57 |
Traditional Theories of Learning -
Theory of Punishment - Additive Theory - Theory of Derived, Sustainable and
Unforgettable Learning - The Theory of “Being Told” - The Gradual Theory of
Knowledge - Automatic Transfer of Training - Theory of Painful Learning -
Theory of Pleasant Learning |
تعلم کے روائتی نظریات-
سزا و جزا کا نظریہ - جمعی نظریہ - مشتقل، پائدار اور ناقابل فراموش تعلم کا نظریہ
- تلقین کا نظریہ - علم کا تدریجی نظریہ - غیر ارادی انتقال تربیت کا نظریہ - تکلیف
دہ تعلم کا نظریہ - خوشگوار تعلم کا نظریہ |
|
58 |
Theory of Punishment: The common man
believes that for effective education it is necessary that the child should
be punished for not working. There is English saying “Spare the rod and spoil
the child”. |
عام آدمی کا خیال
ہے کہ موثر تعلیم کے لئے ضروری ہے کہ کام نہ کرنے پر بچے کو سزا ملنی چاہئیے۔ انگریزی
محاورا ہے کہ اگر ڈنڈا استعمال نہ کیا جائے تو بچہ بگڑ جاتا ہے۔ |
|
59 |
Additive Theory - According to this
theory, the mind is a store in which facts and evidences, information are
stored through learning - so the more facts are stored in the mind, the more learning
there will be. |
جمعی نظریہ - اس
نظریے کے مطابق ذہن ایک سٹور ہے جس میںتعلم کے ذریعے حقائق و شواہد، معلومات اور
اطلاعات کو محفوظ کیا جاتا ہے- لہذا جتنے زیادہ حقائق ذہن میںبند ہوں گے اتنا زیادہ
تعلم ہو گا۔ |
|
60 |
Theory of Derived, Sustainable and
Unforgettable Learning: According to this theory, it is important for
learning to never forget and become a constant part of the mind. According to
this theory, forgetting is the only knowledge that is not taught properly. |
مشتقل، پائدار اور
ناقابل فراموش تعلم کا نظریہ - اس نظریہ
کی رو سے تعلم کے لئے ضروری ہے کہ وہ کبھی نہ بھولے اور ذہن کا مستقل حصہ بن جائے۔
اس نظریے کے مطابق بھولتا وہی علم ہے جو صحیح طور پر پڑھایا نہ جائے۔ |
No comments:
Post a Comment